ما کان محمدآبا احد من رجالکم ولٰکن رسول اللہ وخاتم النبیین
مقام خاتم النبیین
قاضی محمد نذیر لائلپوری رح
سابق پرنسپل جامعہ ربوہ
الناشر
نظار نشرو اشاعت قادیان ۔ پنجاب
نام کتاب | مقام خاتم النبیین |
مصنف | قاضی محمد نذیر لائلپوری صاحب |
سن اشاعت بار اول قادیان | 1976 |
حالیہ اشاعت | 2016 |
تعداد | 1000 |
شائع کردہ | نظارت نشرواشاعت کاریان |
مطبع | فضل عمر پرنٹنگ پریس قادیان ضلع گورداسپور پنجاب انڈیا (143516) |
Name of book: | Markham automobile |
Author: | Qazi Mohammad Nazeer Lailpuri |
First Edition in Qadian | 1976 |
Present edition: | 2016 |
Quantity: | 1000 |
Published by: | Nazarat Nashr-o-Ishaat Qadian |
Printed at: | Fazl-e-Umar Printing Press Qadian |
District Gurdaspur Punjab India | |
ISBN: 978-93-83882-53-3 |
حضر ت مسیح موعودعلیہ الصلوة والسلام فرماتے ہیں: "حضرت سیدنا و مولا نا محمد مصطفٰیﷺ خاتم النبیین خیر المرسلین ہیں جن کے ہاتھ سے اکمال دین ہو چکا اور وہ نعمت بمرتبہ ا تمام پہنچ چکی جس کے ذریعہ سے انسان راہ راست کو اختیار کر کے خدائے تعالی تک پہنچ سکتا ہے۔“(از الہ اوہام ۔ روحانی خزائن جلد 3 ص 170-169) کتاب زیر نظر میں مقام خاتم النبیین ﷺکا حقیقی مفہوم قرآن مجید، احادیث نبویہ اور سلف صالین کے اقوال کی روشنی میں تفصیل کے ساتھ پیش کرنے کے ساتھ ساتھ آنحضور ﷺ کی اعلی و ارفع شان اور ختم نبوت کے متعلق جماعت احمدیہ کے عقیدہ کے برخلاف عامۃ المسلمین میں پھیلائے جانے والے گمراہ کن پروپیگنڈہ کا کافی وشافی جواب دیا گیا ہے۔ یہ کتاب مکرم دمحترم محمد نذیر لائل پوری صاحب سابق پر نسپل جامعہ احمد یہ ربوہ کاعلمی شاہکار ہے اور مقام خاتم النبیین کے حقیقی مفہوم کی آئینہ دار ہے۔ یہ کتاب 1967 میں ربوہ میں پہلی بار شائع ہوئی۔اس کتاب میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دعاوی کو بھی تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ اللہ تعالی مصنف کی پیشکش قبول فرمائے اور ان کواجر عظیم سے نوازے۔ سی دنا حضرت امیر المومنین خلیفة اسم الخامس ایدہ الله تعالی بنصرہ العزیز کی اجازت ومنظوری سے نظارت نشرواشاعت قادیان دور جدید کے تقاضوں اور اس کتاب کی اہمیت کے پیش نظر کتاب مقام خاتم النبیین ﷺ کا پہلی بار کمپیوٹرائزڈایڈیشن ہدیہ قارئین کررہی ہے۔ فالحمد للہ علیٰ ذالک الله تعالی اس کتاب کی طباعت کے جملہ مراحل میں ممدومعاون تمام کارکنان کو جزائے خیر عطافرمائے اور اس کتاب کو نافع الناس بنائے۔ آمین
ناظر نشرواشاعت قادیان
بسم الله الرحمن الرحيم تخمده ونصلی علی رؤله الكريم
آنحضرت صلی الله علیہ وسلم کو الله تعالی نے خاتم النبیین کے مقام پر سرفراز فرمایا ہے۔ اس میں کسی مسلمان کو اختلاف نہیں۔ جماعت احمدیہ کا امت محمدیہ ﷺ سے اصولی اتفاق ہے کہ اس آیت کی رو سے آنحضرت صلی الله علیہ وسلم کے بعد کوئی شارع اور مستقل نبی نہیں آ سکتا۔ اورمسیح موعود ؑ نہ شارع نبی ہوگا نہ مستقل بلکہ وہ ایک پہلو سے نبی ہوگا اور ایک پہلو سے امتی ۔ اس بارہ میں تمام بزرگان امت متفق ہیں۔ کچھ عرصہ ہوا کہ لاہور میں میرا ایک پرائیویٹ تبادلہ خیالات مولوی خالد محمود صاحب ایم۔ اے سے ہوا جن کی کتاب عقيدة الامۃ في معنی ختم النبوۃ کا جواب آگے دیا جا رہا ہے۔ تبادلہ خیالات میں مولوی خالد محمود صاحب نے ہماری سخت حق تلفی کی تھی۔ کیونکہ باوجود فیصلہ کے ہمارا آخری وقت ہمیں نہیں دیا تھا اور بعد میں مباحث کی روئداد بنام نصرت الاسلام میں اپنی آخری ساری تقر درج کرادی۔ اس کتاب میں عقيدة الامت کے جواب کے علاوہ نصرت الاسلام کے جواب کا قرض بھی چکا دیا گیا ہے۔
محمد نذرلائل پوری
سابق پرپل جامد احمد
ربوہ 15.01.67
فہرست مضامین کتاب مقام خاتم النبیین |
|||
نمبر شمار | مضمون | صفحہ نمبر | |
---|---|---|---|
1 | پیش لفظ | ||
2 | حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کا دعوی از روۓ الہام | 1 | |
3 | الہامات مسیح موعود سےنزول ابن مریم کی احادیث کاحل | 2 | |
4 | حضرت عیسیؑ کے متعلق وفات کی تاویل زندہ اٹھالینا کس نے کی | 3 | |
5 | درحقیقت توفی کے معنی قبض روح ہیں | 4 | |
6 | امام ابن قیم کے نزدیک حضرت کے ۳۳ سال کی عمرمیں آسمان پراٹھائے جانے کے متعلق کوئی حدیث موجو دنہیں۔ | 5 | |
7 | احادیث نبویہ کی رو سے حضرت عیسیٰؑ120سال زندہ رہے | 6 | |
8 | لفظ رفع کا استعمال آنحضرت صلی الله علیہ وسلم کے لئے باعزت وفات کے معنوں میں | 7 | |
9 | حضرت عیسٰی علیہ السلام کا ذکر قرآن کریم میں | 8 | |
10 | ایڈیٹرالمنار علامہ رشید رضا کا اعتراف ہجرت اور اس امر کا اعتراف کہ حیات کا عقیدہ عیسائیوں کی طرف سے مسلمانوں میں آیا | 9 | |
11 | علامہ رشید رضا سابق مفتی مصر کی طرح علا محمود شلتوت مفتی مصر کا وفات مسیح کے متعلق فتویٰ | 10 | |
12 | امام مالک و فات مسیح کے قائل تھے | 11 | |
13 | حدیث نبوی سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ہجرت کا ثبوت | 12 | |
14 | حدیثوں میں مسیح ؑکے لئے نزول کا لفظ استعمال کرنے کی وجہ | 12 | |
15 | پیش گوئیوں کے معنے کے متعلق اجماع نہیں ہوسکتا | 13 | |
16 | حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کے اصالتا نزول پراجماع نہیں ہوا | 14 | |
17 | بعض صوفیاء حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بروزی نزول کے قائل ہیں | 18 | |
18 | نزول مسیح سے مراد کسی اورشخص کافضل و شرف مسیح ؑ کے مشابہ ہونامراد ہے | 14 | |
19 | احادیث میں آنے والے مسیح موعود کو نبی اللہ قرار دیا گیا ہے | 15 | |
20 | بخاری کی حدیث کہ میرے اور مسیح موعود کے درمیان کوئی نبی نہیں | 16 | |
21 | علمائے امت کے ایک طبقہ کا عقیدہ کہ احادیث نبویہ کی رو سے آنے والا مسیح موعود ایک پہلو سے نبی ہوگا اور ایک پہلوسے امتی | 16 | |
22 | حديث لا وحی بعدی باطل ہے | 17 | |
23 | حدیث لا نبی بعدی امتی نبی کے آنے میں روک نہیں | 18 | |
24 | بعض کے نزدیک آیت خاتم النبیین کی یہ تاویل ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے کا نبی آ سکتا ہے۔ نیانبی پیدا نہیں ہوسکتا۔ اس تاویل کی وجہ حیات مسیح ؑ کا غلط عقیده ہے | 18 | |
25 | آیت خاتم النبیین امتی نبی کے آنے میں روک نہیں | 19 | |
26 | امام جلال الدین سیوطی علیہ الرحمہ کا قول کہ مسیح علیہ السلام کو آمد ثانی کے وقت مسلوب النبوت قرار دینا کفر ہے | 19 | |
27 | علماء کا قول کہ مسیح علیہ اسلام امت محمدیہ کے خلیفہ ہونے کے ساتھ اپنے پہلے حال کے مطابق نبی اور رسول ہوں گے۔ یہ بات ختم نبوت کے منافی ہے کیونکہ پہلی حالت میں وہ مستقل نبی تھے۔ اورمستقل نبی کا آنا چونکہ آیت خاتم النبیین کے منافی ہے اس لئے وہ انہیں امتی نبی قرار دیتے ہیں۔ پس وہ ایک نئی قسم کی نبوت کے حدوث کے قائل ہیں | 21 | |
28 | ایک امتی نبی کے عقیدہ میں علماء امت جماعت احمدیہ سے متفق ہیں، اختلاف صرف مسیح موعود کی شخصیت کی تعیین میں ہے نہ کہ مقام میں۔ | 21 | |
29 | آیت استخلاف حضرت عیسی کے اصالتا آنے میں روک ہے | 22 | |
30 | مولوی خالد محمود صاحب کا حضرت امام غزالی پر افتراء کہ وہ آیت خاتم النبیین کی تاویل کرنے والے کو کافر قرار دیتے ہیں | 24 | |
31 | امام غزالی علیہ الرحمۃ کا مذہب بحوالہ الاقتصاد کہ اجما ع کے حجت ہونے میں بہت سے شبہات ہیں | 25 | |
32 | امام موصوف نے تکفیر میں تو قف نہ کرنے کے رجحان کو دور کیا ہے | 27 | |
33 | مولوی خالد محمودصاحب حضرت امام غزالی علیہ الرحمہ کے قول کو غلط طور پر سمجھتے ہیں | 29 | |
34 | اس قول کا یہ مفہوم | 29 | |
35 | امام غزالی کے نزدیک نص صریح کو مان کر اس کی تاویل میں غلطی موجب کفر ہیں | 31 | |
36 | مولوی خالد محمودصاحب سے دوضروری سوال | 32 | |
37 | مولوی خالدمحمودصاحب خاتم النبیین کے معنے مطلق آخری نبی تسلیم نہیں کرتے ہیں | 33 | |
38 | حضرت عیسی ٰعلیہ اسلام کی آمد ثانی کے قائل حدیث لا نبی بعدی میں تخصیص و تاویل کے قائل ہیں | 29 | |
40 | احمدی خاتم النبیین کا حقیقی اور اصلی مفہوم خاتمیت مرتبی لیتے ہیں جس میں کسی تاویل کی ضرورت پیش نہیں آتی | 34 | |
41 | آیت خاتم النبیین کے حقیقی بلاتا ویل و تخصیص معنے | 36 | |
42 | مولوی محمد قاسم صاحب نانوتوی کے نزدیک خاتم النبیین کے معنے نبیوں کے لئے نبوت پانے میں موثر وجود کے ہیں | 40 | |
43 | خاتمیت زمانی علی الاطلاق خاتمیت مرتبی کے ساتھ جمع نہیں ہوسکتی | ||
44 | مولوی محمد قاسم صاحب نانوتوی کا قول کہ بعد زمانہ نبوی کسی نبی کے پیدا ہونے سے خاتمیت محمدی میں کچھ فرق نہیں آتا کی تشریح | 42 | |
45 | اس قول کے متعلق مولوی خالد محمود صاحب کے اعتراض کا جواب | 43 | |
46 | خاتمیت محمدی خاتمیت مرتبی اور زمانی دونوں پرمشتمل ہے۔ لہذا خاتمیت زمانی امتی نبی کے لئے مانع نہیں | 45 | |
47 | مولوی محمد قاسم صاحب کے نزدیک خاتمیت زمانی سے مراد آخری شریعت لانے والا بھی ہے | 46 | |
48 | امام علی القاری علیہ الرحمۃ کے نزدیک حدیث لا وحی بعد موتی باطل ہے | 48 | |
49 | مولوی محمد قاسم صاحب کے نزدیک خاتم النبیین کا مفہوم نبوت کےمرتبہ میں سب سے بڑے نبی ہیں | 50 | |
50 | ان کے نزدیک خاتمیت زمانی کا مفہوم یہ ہے کہ آنحضرت صل اللہعلیہ وسلم کی شریعت آخری شریعت ہے | 51 | |
51 | مولوی خالد محمود صاحب کی علماء بریلی سے شکایت کہ وہ خاتمیت مرتبی کوشبہ کی نگاہ سے دیکھتے ہیں | 55 | |
52 | جماعت احمدیہ آنحضرت صل اللہ علیہ وسلم کی خاتمیت مرتبی اور زمانی دونوں کی قائل ہے | 56 | |
53 | خاتم النبیین کے حقیقی معنی خاتمیت مرتبی ہیں۔ خاتمیت زمانی علی الاطلاق ان معنوں کے ساتھ جمع نہیں ہوسکتی۔ بلکہ ان معنوں کے ساتھ خاتمیت زمانی بطور لا زم معنی اس مفہوم میں جمع ہوسکتی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم آخری شارع اور آخری مستقل نبی ہیں | 59 | |
54 | مولوی محمد قاسم صاحب کے قول ایسے ہی ختم نبوت بھی بمعنی معروض کوتاخر زمانی لازم ہے۔ پر ایک بریلوی عالم کا اعتراض اور ہماری طرف سے اس اعتراض کا جواب | 61 | |
55 | امام علی القاری کے نزدیک خاتمیت زمانی کا مفہوم کہ کوئی نا سخ شریعت نبی پیدا نہیں ہوگا | 63 | |
بریلوی عالم کا دوسرا اعتراض اور اس کا جواب | |||
56 | خالد محمود صاحب خاتمیت زمانی علی الاطلاق قرار دے کر اس بریلوی عالم کو کوئی معقول جواب نہیں دے سکے | 64 | |
57 | بریلوی عالم کا اعتراف حقیقت کہ تمام انبیاکو کمالات آنحضرت صلی الله علیہ وسلم کے وسیلہ سے ہی ملے | 66 | |
58 | ایک دیوبندی عالم کا بریلوی عالم کو مولوی محمد قاسم پر اعتراض کا جواب | 69 | |
59 | ہماراجواب کہ دیوبندی عالم کے جواب میں خامی ہے۔ | 71 | |
آیات قرآنیہ سے خاتمیت مر تھی اور زمانی کا ثبوت | 73 | ||
60 | حدیث آنحضرت صلی الله علیہ وسلم اس وقت سے خاتم النبیین ہیں جبکہ آدم ابھی روح اور جسم کی درمیانی حالت میں تھا | 77 | |
61 | آنحضرت صلی الله علیہ وسلم ان معنی میں خاتم النبیین ہیں کہ آپ ابو الانبیاء ہیں | 77 | |
62 | آیت من يطع الله والرسول کے متعلق ہما ری تشریح پر مولوی خالد محمود صاحب کا اعتراض اور ہمارا جواب، | ||
مولوی خالد محمود صاحب کا مغالطہ کہ حضرت مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ مسیح کی نبوت موسی کی پیروی سے ملی تھی | 78 | ||
63 | حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کے نزدیک حضرت موسی ٰ علیہ السلام کے بعد بنی اسرائیل میں جس قدر نبی ہوئے انہوں نے مقام نبوت براہ راست حاصل کیا ہے۔ موسی کی پیروی کا اس میں دخل نہیں تھا | 81 | |
64 | آنحضرت کی پیروی کی برکت سے اس امت میں ہزار ہا اولیاء ہوئے اور ایک وہی ہوا جو امتی بھی ہے اور نبی بھی | 82 | |
65 | حضرت مرزاصاحب حضرت عیسی ٰ علیہ السلام کو شرعی نبی نہیں مانتے | 82 | |
66 | مولوی خالد محمود صاحب کا ایک مطالبہ کہ نئی اصطلاح نبوت کے متعلق کوئی آیت پیش کریں۔ اور ہمارا جواب | 83 | |
67 | ہمارا مطالبہ کہ مولوی خالد محمودصاحب مسیح کا بحیثیت امتی نبی آنے کے متعلق قرآن مجید کی آیت پیش کریں | 83 | |
68 | مولوی محمد قاسم نے تمام انبیا کو آنحضرت صلى الله علیہ وسلم کا ہی ظل قرار دیا ہے | 84 | |
69 | آیت يبٰني ادم اما یاتینکم رسل منكم سے آنحضرت صلی الله علیہ وسلم کے بعد امکان نبوت کا ثبوت | 85 | |
70 | اس آیت کے متعلق ہماری تشریع پر مولوی خالد محمود صاحب کی جرح۔ اور ہمارا جواب | 86 | |
71 | مولوی خالد محمود صاحب کی دوسری جرح کہ اگر اس آیت سے اجرائے نبوت پر استدلال کیا جائے تو پھر تشریعی اور غیر تشریعی دونوں قسم کی نبوت کا دروازہ کھلا ماننا پڑے گا | 89 | |
72 | اس جرح کے متعلق ہمارا جواب | 89 | |
مولوی خالد محمود صاحب کا ایک مغالطہ کہ اگر غیر تشریعی نبوت رحمت ہے تو تشریعی نبوت بھی تو کوئی زحمت نہیں اور ہمارا جواب | 90 | ||
73 | حق بر زبان جاری ۔ مولوی خالد محمود صاحب کا اعترافِ حقیقت کہ حضرت مرزا صاحب نے ان لوگوں کی اصطلاح میں نہ تشریعی نبوت کا دعوی کیا ہے نہ غیرتشرینی مستقل نبوت کا | 93 | |
74 | مولوی خالد محمود صاحب کا حضرت مرزا صاحب پر اپنی شان نبوت کے بارہ میں تدریجی انکشاف پر اعتراض اور ہمارا جواب | 94 | |
75 | کسی نبی پر اس کی شان نبوت کے متعلق تدریجی انکشاف ہرگز قابل اعتراض نہیں | 95 | |
76 | حضرت مجدد الف ثانی کے نزدیک حصول نبوت کے دوطريق | 95 | |
77 | آنحضرت صلی الله علیہ وسلم پراپنے مرتبہ کے تعلق تدریجی انکشاف ہوا | 96 | |
78 | مولوی خالد محمود صاحب دشمنان اسلام کے آنحضر ت صلی الله علیہ وسلم کے اس تدریجی انکشاف پر اعتراض کرنے میں ہمنوا ہیں | 98 | |
79 | حضرت مرزا صاحب فرماتے ہیں کہ جو لوگ خدا تعالی سے الہام پاتے ہیں بن بلائے نہیں بولتے اور بن سمجھائے نہیں سمجھتے | 99 | |
80 | حضرت مرزا صاحب کے عقیده نبوت میں تبدیلی صرف ایک تاویل کی تبدیلی ہے دعوٰی کی کیفیت میں کوئی تبدیل نہیں ہوئی | 102 | |
81 | خالد محمود صاحب کا حضرت مسیح موعود کی عبارتوں کے متعلق مغالطات کا جواب | 104 | |
82 | تبدیلی عقیدہ کا ثبوت | 110 | |
83 | خالد محمودصاحب کا بیجا تعجب | 113 | |
84 | حضرت مسیح موعود کی نبوت کے عقیدہ میں صرف ایک تبدیلی ہوئی کہ اس کی تاویل محد ث درست نہیں | 115 | |
85 | خالد محمود صاحب نے حضرت اقدس مسیح موعود کے بعض اشعار کی ترتیب کو بدل کر دانستہ طور پر غلط نتیجہ نکالا ہے | 117 | |
خالد محمود صاحب کی مفروضہ تیسری تبدیلی مسئلہ کفر و اسلام سے تشریعی نبی کے دعویٰ کا الزام بزعم خودمنطقی طریق پر اور اس کا منطقی رد | 119 | ||
86 | تشریعی نبی کے دعویٰ کا الزام بحوالہ اربعین کارد | 122 | |
87 | حضرت مرزاصاحب پر جو الہامات قرآنی الفاظ میں بطور تجدید دین اور بیان شریعت کے طور پر نازل ہوئے ان کی غرض تجدید دین ہے | 124 | |
88 | خالد محمود صاحب کے الزام کارد کہ بعض احکام میں اسلامی شریعت کا فتویٰ اور ہے اور مرزائی شریعت اور کہتی ہے | 127 | |
89 | امراول ۔ مسئلہ جہاد میں اختلاف اور ہمارا جواب | 128 | |
90 | امر دوم۔ مرزا صاحب نے حیات مسیح ؑکے قائلین کو گنہگار قرار دیا ہے اور اس کا جواب | 131 | |
91 | امرسوم۔ مرزا صاحب نے زکوٰة و عشر وغیرہ کے علاوہ ایک ماہواری چندہ بھی فرض قرار دیا ہے اور اس کا جواب | 133 | |
92 | مولوی خالد محمود صاحب کا عقیدہ ختم نبوت میں چوتھی تبدیلی کے الزام کارد | 134 | |
93 | مولوی خالد محمود صاحب کا ایک مطالبہ اور اس کا جواب | 138 | |
94 | حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کے اپنے دعویٰ مثیل مسیحؑ کے متعلق مولوی خالد محمود صاحب کی بدگمانی اور اس کا جواب | 142 | |
مولوی خالد محمود صاحب کی انقطاع نبوت کی متعلق پیش کرده احادیث | 146 | ||
95 | حدیث لا نبی بعدی کا مفہوم اکابرین امت کے نزدیک یہ ہےکہ آپ کے بعد ایسا نبی نہیں آ سکتا جو آپ کی شریعت کو منسوخ کرنے والا ہو | 147 | |
96 | تیس دجالوں والی حدیث کے متعلق مولوی خالد محمود صاحب کی چالاکی کا جواب | 148 | |
97 | امام علی القاری نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد امتی نبی کو آیت خاتم النبیین کے معنوں کے منافی قرار نہیں دیا | 149 | |
98 | ثلاثون دجالون والی حدیث میں تشریعی اور مستقلہ نبوت کا دعویٰ کرنے والوں کا ذکر ہے | 150 | |
99 | انقطاع نبوت کے متعلق خالد محمود صاحب کی پیش کردہ دوسری حدیث اور اس کا جواب | 154 | |
100 | حدیث اما ترضى ان تكون منی بمنزلۃ هارون من موسى کے متعلق حضرت شاہ ولی الله علیہ الرحمہ کی تشریح | 157 | |
101 | انقطاع نبوت پر مولوی خالد محمود صاحب کی پیش کردہ تیسری حدیث اور اس کا جواب | 159 | |
102 | انقطاع نبوت پر مولوی خالد محمود صاحب کی پیش کردہ چوتھی حدیث اور اس کا جواب | 160 | |
103 | انقطاع نبوت پر خالد محمود صاحب کی بیان کردہ پانچویں حدیث اور اس کا جواب۔ | 163 | |
104 | حضرت مولوی محمد قاسم صاحب کے نزدیک خاتمیت مرتبی کا مفہوم | 166 | |
105 | آنحضرت صلی الله علیہ وسلم على الاطلاق تمام تشریعی اور غیر تشریعی انبیاء سے افضل ہیں | 167 | |
106 | آیت استخلاف میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے امتیوں کے لئے وعدہ | 168 | |
107 | حضرت شاہ ولی اللہ کے نزدیک ختم بي النبيون کامفہوم یہ ہے کہ آنحضرت صلی الله علیہ وسلم آخری شارع بھی ہیں | 169 | |
108 | خالد محمودصاحب کی انقطاع نبوت پر چھٹی حدیث لم يبق من النبوة الا المبشرات کامفہوم | 170 | |
109 | خالد محمود صاحب سے ضروری سوال کہ جب بقول ان کے حضرت عیسیٰ ؑ نازل ہوں گے تو ان کی کیا حیثیت ہوگی | 172 | |
110 | فتوحات مکتہ کے ایک قول کے متعلق خالد محمود صاحب کی غلط توجیہ اور اس کا اصل مفہوم | 174 | |
111 | خالد محمودصاحب کے امتی نبی | 176 | |
112 | حضرت مسیح موعود علیہ اسلام مولوی محمد قاسم صاحب نانوتوی کی طرح آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خاتمیت مرتبی اور خاتمیت زمانی دونوں کے قائل ہیں | 117 | |
113 | امت میں امکان نبوت کے متعلق احادیث نبویہ۔ | 181 | |
114 | پہلی حدیث : ابو بكر افضل هذه الامۃ الا ان يكون نبی | 181 | |
115 | دوسری حدیث: ابو بکر و عمر سیدا كهول اهل الجنة | 181 | |
116 | تیسری حدیث : الخلافة فيكم والنبوة | 182 | |
117 | چوتھی حدیث۔ نبیھا منھا | 183 | |
118 | پانچویں حدیث : ليس بيني و بينه نبی | 186 | |
119 | چھٹی حدیث: ولو عاش لكان صديقا نبيا | 187 | |
120 | حديث لو عاش ابراهیم پر حضرت علامہ علی القاری کی راۓ | 190 | |
121 | اس حدیث پر ایک سوال اور اس کا جواب | 191 | |
122 | صاحبزادہ حضرت ابراہیم آنخضرت صلى الله علیہ وسلم کے نزدیک بالقوة نبی تھے | 192 | |
123 | مولوی خالد محمود صاحب کی ایک غلط بیانی | 192 | |
124 | حدیث لا نبی بعدی کے متعلق حضرت عائشہ صدیقہ رضی الله عنها کامذہب اور اس کی تشریح | 196 | |
125 | حضرت علی رضی الله عنہ کے نزدیک آنده بی ہونے کا امکان موجودتھا | 200 | |
126 | امام الصوفیہ الشیخ الاکبرحضرت محی الدین ابن العربی علیہ رحمۃ کےاقوال | 200 | |
127 | خالد مودصاحب کی حیلہ جوئی نبوت مطلقربت کی جزواتی ہے | 202 | |
128 | شیخ اکبر حضرت عیسی علیہ السلام کے اصالتا نزول کے قائل نہ تھے | 206 | |
129 | شیخ اکبرعلیہ الرحمۃکے نزدیک نبوت عامہ کا امکان موجود ہے | 206 | |
130 | حضرت سید عبدالقادر جیلانی علیہ الرحمہ کاعقیدہ | 211 | |
131 | سید عبدالکریم جیلانی علیہ رحم کامذہب | 212 | |
132 | آپ کے نزدیک آیت خاتم النبیین کے معنے | 213 | |
133 | حضرت امام عبد الوہاب شعرانی کا عقیدہ اور نبوت کی تقسیم | 214 | |
134 | مولوی خالد محمودصاحب سے ہماراسوال | 220 | |
135 | بعض بزرگان امت پر آیات قرآنی کانزول | 221 | |
136 | حضرت امام علی القاری علیہ الرحمہ کاعقیدہ | 223 | |
137 | خالد محمود صاحب کی طرف سے حضرت علی القاری علیہ الرحمہ کے پیش کردہ بعض اقوال اور ہماری طرف سے ان کی تشریح | 224 | |
138 | حضرت شیخ احمد سرہندی مجد دالف ثانی علیہ رحمہ کاعقیدہ | 232 | |
139 | حضرت مولانا روم علیہ الرحمۃ کا عقیده | 237 | |
140 | حضرت شاہ ولی الله علیہ الرحمۃ کا عقیده | 240 | |
141 | نبوت کی بہترین تعریف مولوی خالد محمودصاحب کے نزدیک ہے۔ حضرت بانی سلسلہ احمد یہ نے اپنے آپ کو اس کا مصداق قر ارنہیں دیا ہے | 242 | |
142 | انقطاع ثبوت کے لئے مولوی خالد محمود صاحب نے حضرت شاه ولی الله علیہ الرحمہ کے جس قدر اقوال پیش کئے ہیں وہ سب تشریعی اور مستقلہ نبوت سے تعلق رکھتے ہیں | 242 | |
143 | مولوی خالد محمود صاحب سے ایک ضروری سوال | 244 | |
144 | خالد محمود صاحب سے ہمارا ایک سوال | 244 | |
145 | مولوی عبدالحی صاحب کا عقیده | 245 | |
146 | حکیم صوفی محمدحسین صاحب کا عقیدہ نیت کی دو قسمیں منقطع اور غیرمنقطع | 247 | |
147 | امام راغب علیہ الرحمۃ کے نزدیک امت محمد یہ میں نبی کا امکان | 247 | |
148 | امام راغب علیہ الرحمہ کی تفسیر | 249 | |
149 | ہماری کتاب علمی تجره پر مولوی خالد محمود صاحب کا اعتراض اورہماری طرف سے اس کا جواب | 252 | |
150 | خالد محمود صاحب کے اس الزام کا جواب کہ گویا میں نے امام راغب علیہ رحمت اور فاضلانہ کی عبارت کولڈ کر کے پیش کیا ہے۔ خالد محمود صاحب کا ہمارے خلاف دوسرا الزام کہ گویا ہم نے امام راغب کی بات کوقتل کرنے کے بعد ان کی بیان کردہ تر کیپ نحوی کو چھوڑ دیا ہے | 254 | |
151 | ہماری طرف سے اس کا جواب | 255 | |
152 | امام راغب کی دوسری توجیہ کی خامی | 256 |