سرکاری رسالہ

قادیانیت اسلام کے لیے سنگین خطرہ پر محاکمہ ۔ 11

عرفان

ختم نبوت

الناشر ۔ ایڈیشنل ناظر اشاعت و وکیل التصنیف لندن

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے جماعت احمدیہ انگلستان کے جلسہ سالانہ سے ٹلفورڈ اسلام آباد میں 7 اپریل 1985 کو جو معرکہ آرا اختتامی خطاب فرمایا تھا اس کا مکمل متن افادہ احباب کے لئے اگلے صفحات میں پیش کیا جارہا ہے

مندرجات

نمبر شمار عنوان صفحہ
1 ایک مکروہ اور بے بنیاد الزام 4
2 آنحضرت ﷺکی خاتمیت پر گہرا اور پختہ ایمان 5
3 تلبیس اور حق پوشی کا شاہکا ر 8
4 مفکراسلام کی مذہبی حیثیت 10
5 خاتمیت، تمام کمالات نبوت پر حاوی ہے 11
6 خاتمیت کا ایک نیا عارفانہ پہلو 18
7 مفکرین اسلام کی پرحکمت توجیہات 21
8 خاتمیت زمانی حدود و قیود سے بالا ہے 24
9 امتی نبی کا آناختم نبوت کے منافی نہیں 27
10 ایک احمقانہ اور جاہلانہ تاویل 35
11 ببیں تفاوت را ہ از کجا است تا بکجا 41
12 مزعومہ تصور کی چھاپ کا اصل ماخز 44
13 خاتمیت کا مفہوم از روئے احادیث 48
14 آنے والا مسیح نبی اللہ ہو گا 50
15 تکمیل عمارت سے مراد اکمل شریعت 58
16 بعدی کے لغوی معنی 60
17 نبی کی بعثت اور ضرورت زمانہ 63
18 امکان نبوت کی ایک اورد لیل 66
19 حدیث لانبی بعدی کی اصل حقیقت 69
20 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا ایک قول 73
21 امام ابن قتیبہ کی تشریح 74
22 ایک متقی عالم دین کا فیصلہ 75
23 شریعت لانے والا نبی نہیں آسکتا 76
24 غیر شرعی نبی آسکتا ہے 77
25 اہل حدیث عالم کا عقیده 79
26 آنحضرت ﷺ کی شان اور مرتبہ کا نبی نہیں آسکتا 80
27 سرکاری کتا بچہ کی ایک اور تلبیس 83
28 خاتم النبیین کی پر معارف تشریح 86
29 کامل کتاب کی موجودگی میں امت کے روگ 90
30 تاریخ انبیا ء کے چند اسباق 92
31 موجودہ زمانہ میں مصلح ربانی کی ضرورت 95
32 صدوم کی بستی کا احتجاج 103
33 ظہور مہدی کی انتظار 105
34 آخرين منهم کی تعیین 119
35 سرکاری کتابچہ کا ہر پھیر 112
36 قدرت کا مضمون ۔عنوان کی تبدیلی 115
37 سچے اور جھوٹے میں ما بہ الا متياز 118
38 مامور من اللہ کی مخالفت کی اصل وجہ 122
39 سرکاری کتا بچے کی ملمع سازی 125
40 عقیدہ ختم نبوت اور ایمانیات کی بنیادیں 128
41 عقیدہ ختم نبوت اور تہذیب و ثقافت 132
42 اسلامی تہذیب وثقافت علماء کی نظر میں 134
43 ایک دعویٰ بلا دلیل 138
44 قرآن کریم کی واضح آیات سے تجاہل عارفانہ 140
45 احادیث نبویہ اور اقوال ائمہ سے انحراف 149
46 مہدی اورمسیح ایک ہی وجودہے 154
47 نزول مسیح کاعقیدہ اور سرکاری کتابچہ کا مفکر 155
48 ایک قطعی مسئلے پر انتہانی ظالمانہ روش 158
49 صبروشکر او تسلیم و رضا کا دلکش اظہار 162

اختتای خطاب بر موقع سالانہ جلسہ انگلستان 7 اپریل 1985ء

پاکستان کے سرکاری کتابچہ میں لگائے گئے الزامات میں سے سب سے زیادہ مکروه ،سب سےز یادہ جھوٹا ، سب سے زیادہ بے حقیقت اور سب سے زیادہ دکھ دینے ولا الزام ۔

اس سے بڑا کوئی جھوٹ نہیں کہ نعوذ باللہ حضرت مسیح موعود ؑ آنحضرت ﷺ کو خاتم النبیین یقین نہیں کرتے تھے۔

جس نے بھی حضرت مسیح موعود ؑ کی تحریرات پڑھی ہوں وہ ایک لمحہ کے لئے بھی اس الزام کو قابل توجہ نہیں سمجھے گا۔

آپ جس عرفان اورجس وسعت وگہرائی کے ساتھ ختم نبوت کےمضمون کو سمجھتے تھے ہمارے مخالفین اس کے پاسنگ کو بھی نہیں پہنچ سکتے۔

ختم نبوت کے متعلق جماعت احمدیہ کا عقیدہ بزرگان امت وائمہ سلف کے عقیدہ کے مطابق ہے۔