شیطان کے چیلے

جن کو فخر ہے کہ ان پر شیطان نازل ہوتا ہے

ڈاکٹر سید راشد علی اور سید عبدالحفيظ

نیز الیاس ستار کے

اعتراضات کے جوابات

از

ہادی علی چوہدری

لندن

الله تعالی فرماتاہے

إن الشيطين ليوحون إلى أؤليهم ۔

شیطان یقینا اپنے دوستوں کووحی کرتے ہیں۔ (الانعام :122)

ڈاکٹر راشد علی پر

شیطان کا نزول اور اس کی وحی

جو اس نے اپریل 1992ء میں عید کارڈ پر کر کے بجھوائی

مرزاطاہراحمد

ابلیس کا نوٹس ۔ ایک سال اور پھر لقوہ وفالج

جماعت احمد یہ اور

مرزاطاہر احمد کے جھوٹ کا نشان

To Wish a Eid

That's Richly Blest

With the thing that make you the happiest.

EID MUBARAK

هل انبئکم علی من تنزل الشيطين ۔تنزل علی کل افاکا اثیم (الشعراء)

ترجمہ:۔ کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیطان کس پر اترتے ہیں۔ (شیطان) ہر جھوٹے گنہگار پر اترتے ہیں۔

انڈیکس

نمبر عناوین صفحہ نمبر

دعاوی پر اعتراضات

1 مختلف دعاوی اور ناموں پر اعتراض 2
2 جس نے مہدی کی تکذیب کی اس نے کفر کیا 8
3 حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر ایمان نہ لانے والے 13
4 میں مسیح منتظر ہوں 14
5 میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا 15
i پہلے خودنبوت کا دروازہ کھولا ۔ پھر اس میں داخل ہو کر اندر سے بند کر لیا 16
ii قرآن کریم پراور آنحضرت صلى الله علیہ وسلم پر ایمان ،مسیح موعود کے ذریعہ ملا 16
iii احمدیت کی توجہ کامحور آنحضرت ﷺنہیں بلکہ مرزاغلام احد کی ذات ہے 19

تحریرات پر اعتراضات

1 خر دجال ، دابۃ الارض ، دجال 22
i خر دجال 22
ii دابۃ الارض 25
iii دجال 29
2 کیا عقیدہ تناسخ برق ہے 37
3 سورج کا مغرب سے طلوع کرنا 39
4 عذاب قبر 44
5 قیامت اور روز جزاوسزا اور تقدیر 47
6 مسجد اقصی 46
7 ایک غیور قوم کا حسب ونسب 48
8 آنحضر ت ﷺ کے روضہ مبارک کی توہین کا ناپاک الزام 50
9 اسلام پرتنقید ، اسے لعنتی ، شیطانی اور قابل نفرت قراردینا 54
10 حضرت مسیح موعودؑ کی کتب نہ پڑہنے والے کے ایمان میں شبہ 65

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ذات پر اعتراضات

1 شراب اور افیون وغیرہ کے استعمال کا الزام 69
2 رقم کی چوری اورنوکری 71
i رقم کی چوری 71
iii نوکری 74
3 زر،زن،زمین اور نام ونمود 79
4 مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے کا اعتراض 78
5 راشد علی اور اس کے پیر کی فحش گوئی اور لچر الزام 86
6 شعر کرم خاکی ہوں ..............“ پر ہرزہ سرائی 88
7 وفات پر اعتراض کا جواب 91
i وصال کا سبب 91
ii آخری الفاظ 93
iii منافقت کا الزام
1 دروغ گوئی 98
i وعدہ خلافی اور امانت میں خیانت 105
ii وعدہ خلافی 106
iii امانت میں خیانت 109
iv پانی اور پچاس 111
v لاکھوں افردکی جماعت احمدیہ میں شمولیت 112
3 لعنت بازی 113
i لعنت بازی صدیقوں کا کام نہیں 114
ii ہزارلعنت 119

گستاخان رسول پرلعنت اور راشدعلی کی غیرت

1 گستاخ رسول و قر آن متنصر مولویوں کا ہم مشرب راشدعلی 121
2 شاتم رسول، ڈاکٹرڈوئی پر لعنت اور راشد علی کا جو ش غیرت 125
3 گستاخان رسول، پنڈت دیانند وغیرہ پرلعنت اور راشدعلی کا غیظ وغضب 129
4 سخت کلامی کی حقیقت ووضاحت 132
i جوابی گالی 134
ii مولوی جھوٹے ہیں 136
iii سخت الفاظ۔ اناجیل قرآن کریم کے آئینے میں 139
iv علماء کی دوقسمیں 140

قرآن کریم کی بابت الزام

1 قرآن کریم گندے الفاظ سے بھرا ہوا ہے 143
2 قرآن کریم میں بیان شده معجزات از نوع مسمریزم ہیں 147
3 تحریف قرآن کا الزام 153
i لفظی تحریف 153
ii ترجمہ و معانی میں تحریف 162
iii کی نام نہاد قید منت کومستند احدیث کی تائید حاصل ہے؟ 163
iv Seal of Approval 171
iv ختم نبوت کا دروازہ کھولا ............ 174
v انطباق کے لحاظ سے آیات قرآنیہ میں تحریف 176
vi احکام قرآن کی تنسیخ کے لحاظ سے تحریف 176

الہامات و پیشگوئیوں پراعتراضات

i پیشگوئیوں کی تکذیب، ایک وضاحت 180
ii پیشگوئیوں کے اصول 180
1 محمدی بیگم سے شادی کی پیشگوئی 191
2 پادری عبد الله آتھم 214
3 دو عورتوں ( بیوہ اور باکرہ) سے شادی کا الہام 220
4 مکہ اور مدینہ میں مرنے کی پیشگی اطلاع 221
5 مکہ اور مدینہ کے درمیان ریل گاڑی کی پیشگوئی 223
6 منظورمحمد کے ہاں بیٹا 224
7 انا انزلناه قريبا من القادیان 227
8 مکہ مدینہ اور قادیان کے نام قرآن کریم میں ...... درج ہیں 227
9 قرآن مجید خدا کا کلام ہے اور میرے منہ کی باتیں 230
10 دعوت اعجاز نمائی پر اعتراض اور پنڈت دیانند کی وکالت 231
11 تین لا کھ الہامات 241

فرشتوں پراستہزاء

1 ٹیچی ٹیچی 244
2 خیراتی 247
3 ایل 248

رسول اللہ ﷺ کی توہین و گستاخی کا الزام

1 آنحضرت صلى الله عليه وسلم کی شان میں نازل ہونے والی آیات کا دوبارہ نزول 251
2 نبی کریم ﷺ کے پہلو بہ پہلو 260
3 نبی کریم ﷺ کے لئے صرف چاند گرہن اور میرے لئے چاند اور سورج دونوں کا گرہن 262
4 بدر اور ہلال کی تشبیہ 262
5 نبی اللہ، رسول ،محمد اور احمد نام 269
6 آنحضرت ﷺ سے الگ نہ ہونے پر اعتراض 276
7 ”محمد پھر اتر آئے ہیں ہم میں“ 279
8 میرےدعوے کی حدیث بنیادنہیں 282
9 تمام نبیوں کا مظہر ہونے پر اعتراض 286
10 کیا رسول الله ﷺ آخری نبی نہیں ہیں؟ 290
11 آنحضرت ﷺکوسورة الزلزال کے معنےسمجھنے میں غلطی لگی 292
12 آنحضرت ﷺ کے الہامات بھی غلط نکلے 293
13 بعض حقائق کاقبل از وقت انکشاف نہ ہونا 300
14 رسول اللہﷺ کے زندہ معجزات مشک اور عنبر 302
15 درودشریف پر اعتراض 305
16 محمدرسول اللہ ہونے، آپ کے برابر ی اور آخری نبی ہونے کادعوٰی 310

مقدسوں کی تحقیر کا الزام

1 انبیاء ،صحابہ ،علماء، بزرگان دین کی تحقیر کے الزام کا جواب 322
2 توہین عیسی علیہ السلام کے الزام کا جواب 327
3 حضرت عیسی علیہ السلام کے معجزات از قبیل مسمریزم تھے 342
4 حضرت مسیح علیہ السلام يوسف نجار کے بیٹے تھے 344
5 حضرت علی رضی اللہ عنہ کی توہین کے الزام کا جواب 345
6 حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی توہین کے الزام کا جواب 350

انگریز اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام

1 جھوٹ کی بنیاد ایک خودساختہ اور جعلی رپورٹ 357
2 سرکاری خدمات یا وضع حرب 364
3 ملکہ وکٹور یہ کوخراج عقیدت 378
4 خود کاشتہ پودا 386

جماعت احمدیہ اور دیگر مسلمان

1 انگریزوں کی پشت پناہی اور کرم نوازیاں 392
2 نئی امت رجسٹر کرائی 395
3 صرف وہ اور ان کے پیروکار مسلمان 397
4 نماز ،نماز جنازہ اور منا کحت وغیرہ سے علیحدگی 397

متوازی امت یا حقیقی اسلام

1 غالب خدا تعالی ہے، انگریز نہیں 410
2 دیگر انبیائے کرام کی جگہ لے لی 412
3 صحابہ،ام المومنین اور خلیفہ کی اصطلاحات 413
i صحابہ 413
ii ام المومنین 414
iii خلیفہ 415
4 براہین احمدیہ، خدا کا کلام 416
5 نئے کلمہ کی ضرورت نہیں 417
6 سرزمین قادیاں،ارض حرم 420
7 مسجد اقصیٰ 422
8 بیت الفكر، حرم کعبہ 423
9 قادیان جاناظلی حج 424
10 بہشتی مقبرہ۔ چندہ کے ذریعہ بکنگ 426
11 ذریۃالبغایا 429
12 بیابانوں کے خنزیر 433

حدیث خسوف و کسوف،مہدی معہود کی صداقت کا نا قابل رد آفاقی نشان

1 دعوائے مہدویت و مسیحیت 442
2 خسوف و کسوف، مهدينا اور چودہویں صدی 447
i اس نشان کے مصداق صرف حضرت مسیح موعود و مہدی معہور ہیں 449
iii آج تک رمضان میں کسوف وخسوف کا ایسا اجتماع نہیں ہوا ..۔ 449
iv چودھویں صدی میں امام مہدی کی آمد 452
v حدیث کسوف وخسوف کے صحیح معنے 460
4 چاند کی پہلی رات کو گرہن 470
5 23 سالہ معیارصداقت 472

جماعت احمد یہ اور امت مسلمہ کا موقف

1 امت کا متفقہ فیصلہ.... جماعت احمدیہ مرتد... دائرہ اسلام سے خارج 493
2 کافروں کی آغوش میں پناہ 503
3 جماعت احمدی مسلمانوں سے انتقام لے رہی ہے 504

عصر حاضر اور جماعت احمد یہ کا کردار

1 مغربی طاقتوں کے لئے خطرہ ؟ 507
2 جاسوی کا الزام 512

حضرت مسیح موعود علیہ اسلام اور آپ کے آقا ومولیٰ حضرت محمد مصطفیٰﷺ

1 عشق رسول ۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا کفر 522
2 نبی ورسول سالک نہیں ہوتے 524
3 آج تک کوئی بھی دوسرے نبی پرفنا نہیں ہوا 526
4 میثاق النبیین اور نبی اکرم حضرت محمد مصطفٰى ﷺ 530

متفرق اعتراضات

1 جماعت احمدیہ کی ترقی اور اس کے مالی وسائل 535
2 ہیروں کی اسمگلنگ 536
3 راشدعلی اور اس کے پیر کا ایک اندهافتراء 539
4 راشد علی اور اس کے پیر کا ایک مضحکہ خیز جھوٹ 540
5 خلافت رابعہ، انتخاب وحجرت ایک خدائی تقدیر 541

گر یہی دیں ہے................

1 اصل منافق 549
2 شریعت سے فرار 552
3 قرآن کے بارے عبدالحفیظ کی گفتگو 555
شیطان چوکڑی، سوالوں کے آئینہ میں 557

الیاس ستار کے اعتراضات کے جوابات

1 عیسی علیہ السلام، پولوس اور شرک 570
2 کشمیر جانا تو بہت آسان ہے 589
3 عیسی علیہ السلام کی ہجرت اور بدھ مت 591
4 شریعت موسوی میں لکڑی پر لٹکایا ہوا لعنتی ہے 594
5 وفات مسیح کا معاوضہ 608
6 حدیث نبوی (حضرت عیسٰؑی120 سال زندہ رہے) کی تضحیک 609
7 برنباس کی انجیل برنباس پر الیاس ستار کا تکیہ 615
8 برنباس کی انجیل ۔الیاس ستار کے لئے مایوسی کا پیغام 618
9 A.D 622
10 مجرد رہنے کی ترغیب 623
11 بدی اور شر کا مقابلہ 625
12 دل میں کچھ، زبان پر کچھ 626
13 اخفائےحق کے لئے کذب صریح 628
14 ایک کے بدلہ میں لاکھوں 629
15 ہمارا قرض تو اتاریں 631
16 یاروجومردآنے کو تھاوہ تو آچکا 636

آخری بات

640