بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔ نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم

تصدیق احمدیت


بجواب قادیانی مذہب

مؤلفہ پروفیسر الیاس برنی صاحب


بشارت احمد

حیدر آباد دکن

فہرست مضامین تصدیق احمدیت

نمبر مضمون صفحہ نمبر
1 دیبا چہ۔ مولف قادیانی مذہب کی اخلاقی علمی کمزوریاں ان کو چیلنج 1۔8
2 مقدمہ پر تنقید 9۔26
3 رسالت وفضیلت مسیح موعودمسلمات اسلامی ہے 12
4 جملہ انبیاءو رسول اللہ ﷺ اور مسیح موعود کی زندگی کے دو دور 13۔15
5 احمدیوں کے کوئی خفيہ عقائد نہیں 16۔23
6 برنی صاحب مسیحی مشنری کے نقش قدم پر 23۔25
7 تمہید۔ مذہب میں ارتقاء 26۔28
8 فصل اول پر تنقید ۔ مسیح موعودؑ کی نبوت و رسالت 39۔102
9 یکساں ابتداء اور انتہا ء 36
10 حیرت انگیز مغالطہ دہی کی چار مثالیں 38۔49
11 ناحق کوشی 44۔45
12 نقل در نقل 68
i الٹ پھیر 69
13 گمراہ کن ترتیب 71
14 برو زکی حقیقت 74۔77
15 كتروبیونت 78
16 تحریف 84۔85
17 سلف صالحین اور صلائے عام 96
18 فصل دوم پر تنقید ۔ مسیح موعود ؑ کی فضیلت 103۔163
19 سیدالمرسلین پر فضیلت کا الزام خطر ناک بہتان و افتراہے 103۔111
20 ظلم میں کمال تحریف کی نادرمثال 111
21 برنی صاحب کو چیلنج 117
22 برنی صاحب کی علمی تحقیقات کی قابل دید مثالیں 132۔135
23 اولیا ئے امت کےد عادی فضیلت 140
24 مسیح موعودؑ اور اہل بیت اظہارعقیدت 144
25 فصل سوم پر تنقید ۔ علمی محاسبہ کی حقیقت 146۔173
26 اب حج کا مقام قادیان ہے۔ طبعزاد فقرہ ہے۔ 164
27 خوارق عادت امورسے انکار۔ استعارات واصطلاحات تصوف سے لاعلمی 171
28 فصل چہارم پر تنقید اعتراضا ت کے جوابات 173
29 علماے ا سلام کا علم کلام 174
30 انجیل یسوع اور قرآن مجیدکے عیسیٰ ؑ میں فرق 187
31 ثناء اللہ وعبد الحکیم 197۔202
32 فصل پنجم پر تنقید ۔قرانی تنبیہہ کی نہایت دلپسندتشریح 205
33 توبہ کی دعوت 213
34 خاتمہ۔ برنی صاحب کا مسلمات امت سے انکار۔جماعت احمدیہ کی خدمات اسلام 190 ۔ 222
35 برنی صاحب اور ریورنڈ ٹائیٹس میں مشاہت 190 ۔ 222
خدا کیلئے برنی صاحب کے دیے ہوئے حوالہ جات اصل کتابوں سے ملاحظہ فرمائیں