و آوینٰھما الیٰ ربوۃ ذات قرار و معین

تحقیق جدید

متعلق

قبر مسیحؑ

مؤلفہ

حضرت قبلہ مفتی محمد صادق صاحب

مصنف احمد مسیح۔ ذکر حبیب۔ واقعات صحیحہ۔ کفارہ۔ آئینہ صداقت

تحفہ بنارس۔ تحدیث بالنعمت۔ زاملہ

جسے

بکڈپو تالیف و اشاعت قادیان نے شائع کیا

بار اول اکتوبر 1936ء تعداد طبع 105


DEDICATION

نذر

DEDICATED TO SETH ABDULLAH ALLAHDIN OF SECUNDER ABAD IN APPRECIATION OF HIS SINCERE EFFORTS TO PUBLISH VAST LITERATURE IN SUPPORT OF THE AHMADIA PRINCIPLES.

M.M.SADIQ.

فہرست تصاویرمندرجہ کتاب ہذا

نمبر بیان متعلقہ فوٹو صفحہ فوٹو باب اور فقرہ
1 قبر مسیح میں سوراخ کا مقام دکھایا گیا ہے 16 باب 6 فقرہ 8
2 تولیت نامہ قبر مسیح 86 باب 5 فقرہ 1
3 خر عیسیٰ کا کھُر 48 باب 3فقرہ 18
4 فوٹو از قلمی کتاب تاریخ انبیاء 64 باب 4فقرہ 3
5 قبر مریم بی بی کوہ مری پر 16 باب 3فقرہ 11
6 مرٹند کے کھنڈرات 32 باب2 فقرہ 29
7 چاه بال اورحاروت ماروت 40 باب 2 فقرہ 29
8 مندر پانڈرین ستھان 24 باب3 فقرہ 10
9 قبرقریب بیج بہاڑہ 24 باب 3 فقرہ 4
10 خلیفہ نورالدین صاحب اور مستری فیض احمد صاحب 72 باب5 فقرہ 12
11 منشی ظفر احمد صاحب و منشی محمد احمد صاحب مظہر 80 باب 5 فقرہ 13
12 شہر سرینگر میں ایک قبر پر عبرانی حروف 48 باب 3فقرہ 3
13 جماعت احمدیہ کشمیر کے بعض افراد معاونین 92 باب 1 فقرہ 4
14 فوٹو مؤلف کتاب ہذا 1 باب 1 فقرہ 2
15 فوٹومسٹرشیلے نومسلم 160 باب12 فقرہ 1

فہرست مضامین کتاب تحقیق جدید متعلق قبر مسیح ناصری 

باب اول

1 تمہید حمدوصلوۃ 1
2 سفر کشمیر 2
3 دعا 4
4 معاونین 4
5 کشمیر میں قبر مسیح کا خیال کیسے پیدا ہوا 5
6 شکریہ 7

باب دوم

کشمیریوں کے یہودی ہونے کے متعلق یورپین سیاحوں کی شہادتیں
1 ڈاکٹر برنیر 8
2 بیر ن ہیوز 10
3 لیفٹیننٹ کرنل ٹار ن
5 مسٹر آئرلینڈ  
6 سر والٹر لارنس  
7 مصیبت زدہ موسیٰ  
8 اے لیڈی  
9 اے ایف نامٹ 12
10 لفٹننٹ کرنل ٹارنس (دوبارہ)  
11 ای جے ریب سن  
12 مے تھورا پتھر 13
13 وگنی 14
14 وگنی 14
15 ہیگل 15
16 لارنس دوبارہ  
18 وگنی سہ بارہ   
19 ینگ ہسبنڈ  
20 امپیریل گزیٹر 16
21 جیمز ملنی 16
22 کپتان ان ریکویز  
23 متفرق سیاح  
24 لیٹرز فرام انڈیا 18
25 کولے لیمبرٹ  
26 بروس  
27 جاشوا ڈیوک 19
28 مسز ہاسے  
29 لیڈی میرک  
30 ویک فیلڈ20
31 کرمیل کاک برن 20

باب سوم

1 آثار قدیمہ کی شہادتیں  
2 تخت سلیمان و تخت سلیمان کا گیت 21
3 عیسٰی بار گاؤں 22
4 سرینگر میں ایک پرانی قبر پر عبرانی حروف 24
5 بیج بہاڑا کی ایک قبر  
6 عصائے عیسیٰ ؑ 25
7 گنڈ خلیل  
8 عیسیٰ کا درخت   
9 ویدر کوٹ میں عبرانی حروف  
10 مزار سلاطین میں عبرانی حروف  
11 پان ڈرین تھسن  
12 قبر مریم کوہ مری پر 26
13 علاقہ سرحد میں مقام یوز آسف کو کیوں رد کرتی ہے صاحب 28
14 کوہ موسیٰ 34
15 شالامار باغ میں عبرانی حروف 35
16 موسا ئی قبریں  
17 خرعیسیٰ کا نقش قدم 39

باب چہارم

دیگر کتابی شہادتیں
1 عیسیٰ اور یسوع کے نام پر قدیم شہروں اور آدمیوں کے نام 40
2 کتاب اصول کافی کی روایت 43
3 ایک پرانی تاریخی کتاب کے شہادت 46
4 عیسیٰ مسیح اندلس میں 46
5 تاریخ باغ سلیمان 47
6 عیسیٰ ؑ کا نام مسیح کیوں ہوا 48
7 کتاب تحائف الابرار کا بیان 48
8 کتاب وجیز التواریخ کا بیان 51
9 قبر موسیٰ 51
10 ایک قلمی کتاب کی شہادت 51
11 کتب سنسکرت میں مسیح موعود کا ذکر 52
12 کتاب قدیم ہندوستان کی شہادت 52
13 کتاب مسیح کی نامعلوم زندگی 53
14 کتاب فتح بر صلیب 55

باب پنجم

متفرق تائیدی شہادتیں
1 قبر یوز آسف کا تولیت نامہ 56
2 یسومی ایک قبیلہ کا نام ہے 58
3 خانہ دامادی کا رواج 58
4 ننگا نہانے کا رواج 59
5 تیل کا تڑکا لگانے کا رواج 59
6 بھائی کی بیوی سے شادی کرنے کا رواج 60
7 منشی ظفر احمد صاحب کا بیان 61
8 اقوام کشمیر کے نام یہود کے ناموں سے ملتے ہیں 65
9 سید زین العابدین صاحب کی شہادت 65
10 مہاراجہ رنبیر سنگھ صاحب کا قول 66
11 ایک کشمیری مسافر کا بیان 66
12 خلیفہ نور الدین صاحب جمونی کے حالات اور ان کا بیان 67

باب ششم

1 عیسیٰؑ کے متعلق چند متفرق باتیں 70

باب ہفتم

1 کشمیری زبان کے الفاظ کی فہرست جوعبرانی سے ملتے جلتے ہیں 72
فہرست الفاظ تیارکردہ مولوی فاضل پیر محمد یوسف شاہ صاحب کشمیری تعداد الفاظ۔ 80 73
احد اللہ صاحب۔34 79
محی الدین صاحب۔23 81
غلام احمد صاحب۔90 87
خواجہ عبدالرحمان صاحب رینجر۔44 92
عربی اور کشمیری۔44 95
ماسٹر محمد یحییٰ صاحب و میر غلام رسول صاحب کاٹھ پورہ64 102
ایک احمدی دوست۔32 106
ایک احمدی دوست29 108
کل الفاظ ۔ 396

باب ہشتم

تہو ماحواری ہندوستان میں 110

باب نہم

1 پٹھان بنی اسرائیل ہیں 158

باب دہم

گوجر قوم 159

باب یازدہم

مؤلف کے کچھ حالات 161

باب دوازدہم

مسٹر شیلے نومسلم 163

باب سہ ازدہم

فہرست کتب متعلق مضمون کتاب ہذا 166
تین مزید حوالے 178

از ملک فضل حسین صاحب مینجر بکڈپو کاریان